Print this page

یوسی 2 وارڈ 2 نارتھ کراچی سےپی ٹی آئی کے ٹکٹ پر ایم ڈبلیوایم کے احمد عباس کو کونسلر کامیاب ہونے پر مبارکبادپیش کرتے ہیں، زین رضوی

22 جنوری 2023

وحدت نیوز(کراچی)یوسی 2 وارڈ 2 نارتھ کراچی سےپی ٹی آئی کے ٹکٹ پر ایم ڈبلیوایم کے احمد عباس کو کونسلر کامیاب ہونے پر مبارکبادپیش کرتے ہیں،ان خیالات کا اظہار مجلس وحدت مسلمین کراچی ڈویژن کے رہنما سید زین رضا رضوی نے اپنے ایک بیان میں کیا ۔

انہوں نے کہا کہ احمد عباس ایک محنتی اور جفاکش کارکن ہیں ، امید ہے کہ وہ حلقے کے عوام کی بہترانداز میںخدمت انجام دیں گے ، ان کی توفیقات خیرمیں اضافے کیلئے دعاگو ہیں۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree