Print this page

ایم ڈبلیوایم اور آئی ایس او تحصیل بھوانہ کے زیر اہتمام دعوت افطار، صوبائی صدر مولانا علی اکبر کاظمی کی خصوصی شرکت

25 مارچ 2024

وحدت نیوز(بھوانہ)مجلس وحدت مسلمین تحصیل بھوانہ ،ائی ایس او پاکستان شہید علی ناصر صفوی یونٹ ٹھٹھ محمدشاہ کی طرف  مومنین کے  اعزاز میں افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا جس میں کثیر ےتعداد میں مومنین اور ای ،ایس،او کے برادران نے شرکت کی  علاقہ بھر کےمعززین و اکابرین علاقائ علماے کرام نے شرکت ،مجلس وحدت مسلمین کے صوبائی صدر مولاناعلی اکبر کاظمی صاحب نے شرکت کی اور خطاب کیا اس پروگرام کے میزبان مجلس وحدت مسلمین  تحصیل بھوانہ کے صدرمحمد عباس صفوی نے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree