Print this page

صدرایم ڈبلیوایم پنجاب علامہ علی اکبر کاظمی کی ذاکر اہل بیتؑ غلام عباس رتن سے ملاقات اور عیادت

20 مارچ 2024

وحدت نیوز(لاہور) علامہ سید علی اکبر کاظمی صوبائی صدر مجلس وحدت مسلمین پنجاب کی اپنے وفد کے ہمراہ ذاکر اہلبیت ؑ جناب غلام عباس رتن کی رہائش گاہ واقع بحریہ ٹاون لاہور آمدذاکر غلام عباس رتن کی عیادت اور انکی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی ۔

ذاکر غلام عباس رتن نے صوبائی صدر کا ان کی عیادت کرنے اور ان کی رہائش آمد پر شکریہ ادا کیا ۔ جناب نجم عباس خان ضلعی صدر مجلس وحدت مسلمین ضلع لاہور اور آفتاب علی ہاشمی سنیئرضلعی نائب صدر مجلس وحدت مسلمین ضلع لاہور بھی ان کے ہمراہ تھے ۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree