Print this page

سید کاظم رضا نقوی قوم ملت کا سرمایہ تھا ہر وقت خدا کے دین کی خدمت کے لیے سرگرم رہتا ہے،علامہ علی اکبر کاظمی

11 مارچ 2024

وحدت نیوز(لاہور) مجلس وحدت مسلمین پاکستان ضلع لاہور سمن آباد  ٹاوٴن کے  صدر سید کاظم رضا  نقوی کے  رسم چہلم کی مجلس عزا سے صدر ضلع لاہور نجم عباس خاں، سینئرنائب  صدر آفتاب علی ہاشمی، صوبائی صدر پنجاب علامہ سید علی اکبر کاظمی نے خطاب کیا۔

 مجلس عزا سے خطاب کے دوران علامہ سید علی اکبر  کاظمی نے کہا سید کاظم رضا نقوی  قوم ملت کا سرمایہ  تھا ہر وقت خدا کے دین کی خدمت کے لیے سرگرم رہتا ہے جو اپنی ذیاتی مصروفیت کو بالاتک رکھا کر اپنا 100% فیصد  ملت کے لیے فراہم کرتا ہے کاظم نقوی ایک سچ  مخلص پاکستانی تھا جو ہمشہ پاکستان کے استحکام اور سر بلندی کے لیے کوشاں رہتا تھا۔  ہم اس قومی نقصان  نہیں  بھلا سکیں گے آج میرے لیے بڑا درد ناک وقت ہے کہ ایک عظم ساتھی کی چہلم  کی مجلس عزا پڑھ رہا ہوں میں خانوادہ کاظم نقوی کی خدمت میں تعزیت پیش کرتا ہوں۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree