Print this page

علامہ علی اکبر کاظمی صدر ایم ڈبلیوایم پنجاب کی وحدت یوتھ کے رہنما وجیہہ شاہ کے والد بزرگوار کے انتقال پر تعزیت

21 فروری 2024

وحدت نیوز(لاہور)مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ پنجاب کے صوبائی صدر کی وحدت یوتھ کے برادر وجیہہ شاہ کے والد کے انتقال پر ان کی رہائش گاہ آمد ۔مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ پنجاب کے صوبائی صدر جناب حجت الاسلام والمسلمین علامہ سید علی اکبر کاظمی کی  اپنے وفد کے ہمراہ وحدت یوتھ کے برادر وجیہ شاہ کے والد کے انتقال پر ان کی رہائش گاہ پہنچے جہاں انہوں ان کے خانوادہ سے تعزیت کی ۔

 ظہیر الحسن کربلائی صوبائی آفس سیکریٹری ،برادر آفتاب ہاشمی سنیئر نائب صدر مجلس وحدت مسلمین ضلع لاہور ،برادر سید زین رضوی اور وحدت یوتھ کے دیگر بھی ان کے ہمراہ تھے ۔ علامہ سید علی اکبر کاظمی صاحب نے سید وجیہ شاہ اور ان کے بھائیوں سے ان کے والد مرحوم کی رحلت پر تعزیت پیش کی اور مرحوم کی بلندی درجات کے اجتماعی دعا کرائی ۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree