Print this page

ایم ڈبلیوایم کے تحت لاہور میں تربیتی دروس کا سلسلہ جاری، شرکاء کی دلچسپی میں اضافہ

01 اپریل 2023

وحدت نیوز(لاہور)سیکرٹریٹ مجلس وحدت مسلمین پاکستان۔ شادمان لاہور میں تربیتی دروس تنظیمی برادران کی دلچسپی بڑھ گئی ۔ سیکرٹریٹ  مجلس وحدت مسلمین پاکستان  شادمان لاہور میں 2 رمضان المبارک سے تربیتی دروس کا سلسلہ جاری ہے۔ ان دروس میں دن گزرنے کے ساتھ ساتھ دلچسپی بڑھ گئی ہے اور روز بروز ان کلاسز میں شرکاء کی تعداد میں اضافہ دیکھا جارہا ہے ۔ اور شرکاء کی دلچسپی کے پیش نظر ۔ نماز باجماعت اور افطار  اور کھانے کے انتظامات بھی اچھے طریقے سے کیے گئے ہیں ۔ جسے تمام شرکا بہت سراہا رہے ہیں ۔مختلف مومنین کرام کی جانب سے شرکاء تربیتی دروس کے لئے افطاری اور کھانے کے انتظامات کیئے جارہے ہیں ۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree