Print this page

ایم ڈبلیوایم پاکستان لاہور سیکرٹریٹ میں نوجوانوں کیلئےاسلامی ثقافتی ملٹی میڈیا ڈاکومنٹری دکھانے کا آغاز

16 مارچ 2023

وحدت نیوز(لاہور)مجلس وحدت مسلمین پاکستان لاہور سیکرٹریٹ کے زیر اہتمام ہفتہ وار ثقافتی فعالیت کے عنوان سے لاہور کے مومنین فیملیز کے لئے ایک نشست کا اہتمام کیا گیا جس میں علاقے کے مومنین جوانوں نے شرکت کی اس پروگرام میں ایک بہترین  ڈاکومنٹری  پروجیکٹر کے ذریعے اسکرین پر دکھائی گئی ۔اس پروگرام میں ساونڈ کوالٹی کا خاص خیال رکھا گیا ۔

 ناظرین نے فلم دیکھنے کے بعد اسے بہت سراہا اور اس پروگرام کو جاری رکھنے پر تاکید کی گئی ۔ جدید دور میں نوجواں کو جذب کرنے کا بہترین طریقہ  سریال/ڈاکومنٹری ہے ۔ جس سے ہر آدمی جوان ،بوڑھا ۔خواتین سب نہ صرف معزوز ہوتے ہیں بلکہ ان فلم سے سبق اور میسج بھی حاصل کرتے ہیں ۔ اس روش سے پیر وجوان کو اسلام کی طرف اور زمینہ سازی ظہور حضرت امام زمان (ع) جذب کیا جاسکتا ہے ۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree