Print this page

صدرایم ڈبلیوایم علامہ علی اکبرکاظمی کی وفد کے ہمراہ سفیر انقلاب شہید ڈاکٹرمحمدعلی نقویؒ کی برسی میں شرکت

08 مارچ 2023

وحدت نیوز (لاہور) علامہ سید علی اکبر کاظمی صوبائی صدر مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ پنجاب کا اپنے وفد کے ہمراہ لاہور علی رضا آباد میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی جانب منعقدہ برسی کے اجتماع اور کانفرنس میں شرکت کی اور شہید انقلاب ڈاکٹر محمد علی نقوی اور دیگر شھداء ملت کی قبور پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے اسکاوٹس نے باقاعدہ علی رضا آباد مسجد مریم اور مرقد شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کے میں دروازے سے استقبال کیا ۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree