مرکز کی خبریں

وحدت نیوز (کراچی) شہدائے شکارپور کے لواحقین کی جانب سے تشکیل کردہ وارثان شہداء کمیٹی شکارپور کی جانب سے سندھ حکومت کو پیش کیئے گئے تمام مطالبات طویل مزاکراتی عمل ،بحث و مباحثے اور مشاورت کے بعد وزیراعلیٰ سندھ قائم…
وحدت نیوز (کراچی) وارثان شہداء کمیٹی کے احتجاجی دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ محمد امین شہیدی نے کہا کہ وارثان شہداء کے مطالبات کی منظوری عظیم کامیابی ہے، قوم سازشی عناصر…
وحدت نیوز (کراچی ) وزیراعلٰی ہاؤس کراچی میں سندھ حکومت اور شہداء کمیٹی کے وفد کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور نتیجہ خیز رہا، شہداء کمیٹی کی جانب سے پیش کردہ تمام مطالبات  تسلیم کر لئے گئے۔ کامیاب مذاکرات کے…
وحدت نیوز (راولپنڈی) راولپنڈی کے نواحی علاقے شکریال کی مسجد القائم وامام بارگاہ قصر سکینہ ؑپر حملے میں شہید ہونے والے دو شہداءکی نماز جنازہ ایکسپریس وے پر سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ ناصر عباس جعفری کی زیر اقتداءاداکردی…
وحدت نیوز (کراچی) سانحہ شکارپور سمیت دہشتگردی کے خلاف وارثان شہداء کمیٹی کے لبیک یاحسین لانگ مارچ کے شرکاء کا احتجاجی دھرنا نمائش چورنگی کراچی پر 2 روز سے جاری ہے، جبکہ سندھ حکومت کی درخواست پر وارثان شہداء کمیٹی…
وحدت نیوز (کراچی) خانوادہ شہدائے شکارپور نے550کلومیٹر طویل  لانگ مارچ کر کے دہشت گردوں کے خلاف اپنی بیداری کا ثبوت دے دیا، لانگ مارچ کے شرکاءنے استقامت اور شجاعت کی نئی داستان رقم کی ہے، دہشت گردوں کو کیفر کردار…
وحدت نیوز (کراچی) مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ امین شہیدی نے کہا ہے کہ شیعیان حیدر کرار کے عظیم الشان احتجاجی دھرنے سے دشمن بوکھلاہٹ کا شکار ہوچکا ہے، لبیک یاحسینؑ احتجاجی دھرنا اب اپنے فیصلہ…
وحدت نیوز (کراچی) وارثان شہدائے سانحہ شکارپور کا لبیک یاحسین ؑ احتجاجی لانگ مارچ 582 کلومیٹر کی مسافت کے بعد کراچی پہنچا، شاہرائے پاکستان پر احتجاجی جلسے کے بعد لانگ مارچ کے شرکاء نے نمائش چورنگی پہنچ کر احتجاجی دھرنا…
وحدت نیوز(لاہور) منصورہ لاہور میں جماعت اسلامی کے زیراہتمام حرمت رسول آل پارٹیز کانفرنس میں ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹری سیاسیات سید ناصر عباس شیرازی نے وفد کے ہمراہ شرکت کی۔ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سید ناصر عباس…
وحدت نیوز (حیدرآباد) سانحہ شکارپور امام بارگاہ کربلائے معلٰی لکھی در کیخلاف وارثان شہداء کمیٹی کا لانگ مارچ حیدر آباد پہنچ گیاہے، لانگ مارچ کی قیادت وارثان شہداءکمیٹی کے چیئرمین علامہ مقصود علی ڈومکی، مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی…

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree