Print this page

برادر ملک اقرار حسین ایم ڈبلیو ایم کےمرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات و سیکریٹری روابط مقرر

22 جون 2013

malik iqrarوحدت نیوز (اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے برادر ملک اقرار حسین کی مرکزی کابینہ میں سیکریٹری روابط و ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات کے عہدے پر تقرری کی منظوری دے دی ہے ۔

برادر ملک اقرار حسین مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی گذشتہ کابینہ میں بھی مرکزی سیکریٹری روابط اور مسئول مرکزی آفس کے عہدے پر اپنی ذمہ داریاں انجام دے چکے ہیں ۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree