Print this page

ناصرشیرازی کا وزیر زراعت کاظم میثم کے ہمراہ شگر بلائنڈ لیک میں قائم کیج ٹراوٹ فش فارم کا دورہ

21 مارچ 2023

وحدت نیوز(شگر)صوبائی وزیر زراعت و پارلیمانی لیڈر مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان محمد کاظم میثم نے مرکزی جنرل سیکریٹری مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایڈوکیٹ سید ناصر عباس شیرازی، ڈائریکٹر فشریز اور ڈپٹی ڈائریکٹرز کے ہمراہ محکمے کی جانب سے شگر بلائنڈ لیک میں قائم کیج ٹراوٹ فش فارم کا دورہ کیا اور سیزن کی پہلی سٹاکنگ کی۔ اس سلسلے میں تقریبا 70 ہزار فرائی فش جھیل میں سٹاک کی۔ واضح رہے کہ کیج ٹراوٹ فش فارم پاکستان کا پہلا فش فارم ہے۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree