Print this page

وائس چیئرمین ایم ڈبلیوایم علامہ سید احمد اقبال رضوی کی قبور شہداء پر حاضری و فاتحہ خوانی

30 جنوری 2023

وحدت نیوز(کراچی) حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ سید احمد اقبال رضوی حفظہ اللہ کی وادی حسینؑ میں علماء ،شہداء ودیگر مومنین کی قبور پر حاضری اور فاتحہ خوانی،وائس چیئرمین مجلس وحدت مسلمین نے مفسر قرآن علامہ طالب جوہری،مولانا سید محمد عون نقوی،علامہ سید علی کرار نقوی،ڈاکٹر ریحان اعظمی،شہید استاد سبط جعفر،شہید سید سلیمان حیدر رضوی، شہید سید حسیب عباس زیدی، شہید سید علی رضا تقوی، شہید آفتاب حیدر جعفری، سید سلمان حیدر نقوی اور دیگر شہداء و مومنین کو قبور پر فاتحہ خوانی کی۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree