Print this page

ایم ڈبلیوایم رہنما ناصرشیرازی کی سابق چیئرمین سینٹ نیئربخاری سے ملاقات، عشق پیغمبر اعظمؐ مرکز وحدت مسلمین کانفرنس میں شرکت کی دعوت

21 اکتوبر 2021

وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین اور ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے زیر اہتمام منعقدہ عشق پیغمبر اعظمؐ مرکز وحدت مسلمین کانفرنس کی دعوتی مہم کے سلسلے میں مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین سید ناصر عباس شیرازی کی مرکزی سیکرٹری امپلائز ونگ برادر ملک اقرار حسین کے ہمراہ سابق چیئرمین سینٹ،پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما نیئرحسین بخاری سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات اور کانفرنس میں شرکت کی دعوت ، اس موقع پر ملکی صورت حال سمیت دیگر اہم امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree