Print this page

سلسلہ احادیث | حضرت فاطمہ(سلام اللہ علیہا) کی محبت کے آثار

23 دسمبر 2022

وحدت نیوز(احادیث) من احب فاطمة ابنتی فهو فی الجنة معی ومن ابغضها فهو فی النار

پیغمبر اکرم ﷺ نے فرمایا: جو میری بیٹی فاطمہؑ سے محبت کرے گا وہ بہشت میں میرے ساتھ ہوگا اور جو ان سے دشمنی کرے گا وہ دوزخ میں ہوگا۔(بحارالانوار ، ج ۲۷، ص ۱۱۶ )

مرکزی کردار سازی کونسل مجلس وحدت مسلمین پاکستان

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree