Print this page

ترجمان وائس آف شہداء فیصل رضا عابدی لبیک یا رسول اللہ (ص) کانفرنس میں شرکت کے لئے سکھرپہنچ گئے ہیں

15 مارچ 2014

وحدت نیوز(سکھر) مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام خیر پور میں منعقدہ لبیک یا رسول اللہ (ص)کانفرنس میں شرکت کے لئے ترجمان وائس آف شہداء فیصل رضا عابدی سکھر پہنچ گئے ہیں ، فیصل رضا عابدی کراچی سے بذریعہ ہوائی جہاز سکھر ایئر پو رٹ پہنچے جہاں سے وہ فوراً خیر پو رروانہ ہو گئے ہیں ، کارکنان کی بلاجواز گرفتاریوں  اور شیعہ سنی اتحاد کا مظہر لبیک یا رسول اللہ(ص) کانفرنس میں سندھ حکومت کی جانب سے ڈالی جانے والی رکاوٹوں کے خلاف علامہ امین شہیدی کے ہمراہ فیصل رضا عابدی ہنگامی پریس کانفرنس کریں گے۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree