Print this page

لیہ، مجلس وحدت مسلمین کے وفد کا مختلف علاقوں کا دورہ اورعمائدین سے ملاقاتیں

17 نومبر 2023

وحدت نیوز(لیہ) مجلس وحدت مسلمین کے ایک وفد نے ضلع لیہ کے مختلف چکوک اور دیہات کا دورہ کیا اور شیعہ عمائدین، مومنین اور نوجوانوں سے ملاقاتیں کیں۔

وفد میں ایم ڈبلیو ایم کے صوبائی رہنماء مولانا ساجد اسدی، سابق مرکزی رہنماء سید عدیل عباس زیدی، ضلعی صدر ایم ڈبلیو ایم لیہ ساجد خان گشکوری اور مشتاق حسین شامل تھے۔

اس موقع پر علاقہ میں تنظیم سازی اور باہمی روابط کو مضبوط بنانے کے حوالے سے تفصیلی بات چیت ہوئی۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree